لڑائی ختم ہو جائے گی


 لڑائی ختم ہو جائے گی 

لیڈر آپس میں مصافحہ کریں گے

 لیکن وہ بوڑھی ماں اپنے جواں سال بیٹے کا انتظار کرے گی

اور ایک بیوی اپنے پیارے خاوند کا

بچے اپنے بہادر باپ کا روتے ہوئے رستہ دیکھیں گے

 جنگ کس نے جیتی یہ مجھے نہیں پتہ

 لیکن قیمت کس نے ادا کی یہ مجھے پتہ ہے!

Previous Post Next Post