Log 3 hi surtu me apna rang dikha de the hai

 

لوگ تین ہی صورتوں میں اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہیں

۱- جب اُن کا مطلب پُورا ہو جائے-

۲- یا وہ سمجھ جائیں کہ اُن کا مطلب پُورا نہیں ہوسکتا۔

۳۔ یا اُن کو آپ سے کوئی مطلب ہی نہیں ہے

Previous Post Next Post