AQAL MAND KON HAI


 


عقلمند وہ نہیں ہوتا جو ہر بات کا جواب جانتا ہو... عقلمند وہ ہے جو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا... 


اکثر ہم ہر گفتگو میں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن اصل دانائی یہ ہے کہ ہم خاموشی سے کسی بے وقت بات کو مسکراہٹ کے ساتھ ٹال دیں...


ہر سوال کا جواب ضروری نہیں ہوتا، لیکن ہر جواب کا اثر ضرور ہوتا ہے...

Previous Post Next Post